ہماری ڈائجسٹ کا نومبر 2026 کا خصوصی شمارہ خواب نومبر قارئین کے لیے پیش ہے۔

:شمارہ “خوابِ نومبر” کی اہم خصوصیات
📖 دلچسپ اور معیاری افسانے: احساسات اور جذبات سے لبریز شاندار کہانیاں۔
📖 خصوصی ناولٹ: ادب کی دنیا کے دلکش موڑ اور یادگار کردار۔
✍️ شاعری و مضامین: فکر انگیز نگارشات اور رومانی و سحر انگیز کلام۔
🏆 بہترین افسانہ نگار (نومبر 2026): اس ماہ کی بہترین تحریر پر “سیدہ الماس فاطمہ” کو خصوصی پذیرائی سے نوازا گیا ہے۔
📱 ای-لائبریری (آن لائن ای-بکس): ہماری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب نئی تخلیقات، کتب کی تفصیلات اور تعارف۔
اردو ادب سے محبت کرنے والے قارئین کے لیے ہماری ڈائجسٹ کا یہ شمارہ ایک خوبصورت ادبی انتخاب ہے۔
شمارہ پڑھیے اور نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے اور ⭐⭐⭐⭐⭐ (ریٹنگ) دینا بالکل نہ بھولیے۔
ہمیں بتائیے کہ آپ کو کون سی تحریر سب سے زیادہ پسند آئی!
آپ کی ایک مثبت ریٹنگ اور حوصلہ افزا تبصرہ ہماری ٹیم کے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔

پہلا پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی شینژو-24 مشن پر خلا روانہ | تاریخی سنگِ میل
Journey Beyond the Stars: Muhammad Zeeshan Ali’s Historic Space Mission | Hamari Digest ستاروں سے آگے کا سفر — پاکستان زندہ باد!…
فیصل آباد پریس کلب: شفافیت کی جانب ایک تاریخی قدم | ہماری ڈائجسٹ
سندھ کی سیاست، اقتدار اور وسائل کا سوال | اوشاق علی بلیدی — ہماری ڈائجسٹ
سیلاب کی تباہ کاریاں، انسانی المیے اور بچاؤ کی تدابیر | آیتِ نورؔ — ہماری ڈائجسٹ
پہلا پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی شینژو-24 مشن پر خلا روانہ | تاریخی سنگِ میل
Journey Beyond the Stars: Muhammad Zeeshan Ali’s Historic Space Mission | Hamari Digest ستاروں سے آگے کا سفر — پاکستان زندہ باد!…
خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد | ہماری ڈائجسٹ
نوجوان مساجد سے دور کیوں؟ از قلم: طارق بلال لیل
اضافی فلش لائٹس ٹریفک حادثات کی ایک بڑی وجہ | طارق بلال لیل — ہماری ڈائجسٹ
زندگی کی خوب صورتی -اصلاحی اور نفسیاتی اردو کالم | ہماری ڈائجسٹ
رشتوں سے دور ہوتی نسل | سید ساجد علی شاہ – ہماری ڈائجسٹ
بچوں کی اخلاقی تربیت | ڈاکٹر شاہد ایم شاہد — ہماری ڈائجسٹ
آدابِ معاشرت — حضرت لقمانؑ کی نصیحتیں | صغیر جعفری – ہماری ڈائجسٹ
Adab e Muashrat by Sagheer Jafari – Hazrat Luqman Advice | Hamari Digest اصلاحی و قرآنی مضمون • ہماری ڈائجسٹ آدابِ معاشرت…

عبدالرحمٰن -اردو کہانی از قلم: عائشہ حسین | ہماری ڈائجسٹ
Abdur Rehman Urdu Story by Aisha Hussain – Hamari Digest کہانی • ہماری ڈائجسٹ عبدالرحمٰن صنف: کہانی | از قلم: عائشہ حسین…
نیوز لیٹر میں شمولیت اختیار کریں
روزانہ تازہ ترین خبریں براہ راست اپنے ای میل میں حاصل کریں



























بہت ہی اعلیٰ ہے ور طرح سے مفید لیکن ابھی تو سارے صفحات مہیں کھل رہے۔
ماشاءاللہ ❤️ ہمیشہ کی طرح بہترین ۔ ہماری امیدوں سے بڑھ کر تحاریر اور کمپوزنگ ۔۔ انتظامیہ اوڑ بلخصوص مدیرہ صاحبہ کی محنت کا خوب ثبوت نظر آ رہا ہے ۔ اللہ عزوجل ہماری ڈائجسٹ کو تا قیامت جاری رکھے ۔
ہماری ڈائجسٹ کا شمارہ خواب نومبر بہت بہترین ہے اس میں ڈاکٹر شمائلہ اور علینہ خان کی تحریر مجھے بہت پسند ائی ہے
ہماری ڈائجسٹ کا نومبر 2026 کا شمارہ زیر مطالعہ ہے۔اپ کی کاوش بہت ہی عمدہ ہے۔مجھے شاعری سے زیادہ شغف ہے اس لئے پہلے وہی پڑھتا ہوں۔ علینہ خان صاحبہ کی “وقت کے اس پار” اور طارق محمود صاحب کی “تھوڑا انتظار” پسند ائی۔رضوانہ مزمل کی “کاش” بھی اچھی تھی۔
میری غزل شامل کرنے کے لئے بھی شکریہ
والسلام:
عمران احمد رباب
نومبر ۲۰۲۶ کا شمارہ ابھی تفصیل سے نہیں پڑحا لیکن جتنا پڑھ لیا اس پر سب سے پہلے “کنگ خان” کی اشاعت کا بیحد شکریہ۔البتہ یہ افسانوں کی کیٹیگری میں شامل ہے۔شاید سہواُ ایسا ہوگیا ہو ورنہ خاکہ یامضمون کی کیٹیگری میں مناسب رہتا۔محترمہ الماس فاطمہ کا افسانہ زرد پتوں کی بازگشت واقعی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ای لائبریری کا انعقاد ایک اہم اضافہ ہے جو یقینا بہت مقبول ہوگا۔
داؤد کاکڑ