شاہد نسیم چوہدری

شاہد نسیم چوہدری

معروف صحافی، کالم نگار، نعت گو شاعر و زرعی ماہر

شاہد نسیم چوہدری ایک ممتاز صحافی، کالم نگار، نعت گو شاعر اور انسانی حقوق کے علمبردار ہیں۔ ایم ایس سی (آنرز) ایگریکلچر کی ڈگری کے حامل شاہد نسیم عالمی اداروں (ورلڈ بینک اور FAO) کے ساتھ دیہی و زرعی ترقی پر کام کر چکے ہیں۔ وہ 2001ء سے صحافت سے وابستہ ہیں اور سرزمین ادبی فورم پاکستان، ورلڈ کالمسٹ کلب فیصل آباد ڈویژن اور ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن کی صدارت کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کا قلم سچائی، سماجی شعور اور انسانی فلاح کی آواز ہے۔

اس مصنف کے کل 4 مضامین