الفاظ و افکار از ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کتاب کا سرورق ہماری ڈائجسٹ

الفاظ و افکار از ڈاکٹر شاہد ایم شاہد — آن لائن پڑھیں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں | ہماری ڈائجسٹ

Alfaaz o Afkaar by Dr Shahid M Shahid — Read Online and Download PDF | Hamari Digest

الفاظ و افکار از ڈاکٹر شاہد ایم شاہد - Alfaaz o Afkaar by Dr Shahid M Shahid Hamari Digest
ڈیجیٹل ای-لائبریری • ہماری ڈائجسٹ

الفاظ و افکار از ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

مصنف: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد  |  صنف: سنہری اقوال و فکری مضامین
کل صفحات 130
موضوعات 100
سال اشاعت 2023

کتاب کا مختصر تعارف

“الفاظ و افکار” معروف قلم کار کالم نگار اور طبیب ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی ایک منفرد اور فکری تصنیف ہے جو مختصر مگر پرمغز سنہری اقوال پر مشتمل ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں انسانی زندگی کے مادی نفسیاتی اخلاقی اور روحانی پہلوؤں کو انتہائی سادہ مگر پُر اثر انداز میں سمویا ہے اور سو مختلف عنوانات کے تحت زندگی کی حقیقتوں کو اجاگر کیا ہے۔

کتاب میں محبت رشتے اخلاقیات وقت صبر برداشت معاشرتی رویے اور روحانی اقدار جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ اقوال قاری کو غور و فکر کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ کردار سازی اور مثبت سوچ اپنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ قارئین اس مکمل کتاب کو نیچے دیے گئے آن لائن ریڈر میں پڑھ سکتے ہیں یا پی ڈی ایف (PDF) فارمیٹ میں محفوظ کر سکتے ہیں۔

کتاب کی تفصیلات

  • نام کتاب: الفاظ و افکار (سنہری باتیں)
  • مصنف: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
  • نظر ثانی: اسٹیفن نیکولس (کینیڈا)
  • ناشر: فروغ سخن مرکز فیصل آباد
  • اشاعت: دسمبر 2023
  • کل صفحات: 130
  • آئی ایس بی این (ISBN): 978-969-23769-4-5

الفاظ و افکار آن لائن پڑھیں (Online Reader)

صفحات پلٹنے کے لیے نیچے اسکرول کریں یا دائیں کونے میں موجود فل اسکرین آئیکن پر کلک کریں:
ہماری ڈائجسٹ – رائٹر ڈیسک

السلام علیکم معزز اور مخلص لکھاریو!

کیا آپ کے پاس بھی کوئی ایسا بہترین ناول، نذرِ قلم افسانہ یا دل کو چھو لینے والی قسط ہے جسے آپ دنیا بھر کے اردو قارئین تک پہنچانا چاہتی ہیں؟

اب اپنی تحریر کو شائع کروانے کے لیے طویل اور پیچیدہ انتظار کے مراحل سے گزرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہماری ڈائجسٹ کا “Writer Desk” خاص طور پر آپ ہی کی سہولت کے لیے حاضر ہے، جہاں آپ انتہائی آسان طریقے سے اپنی تحریر ہمیں براہِ راست ای میل پر بھیج سکتی ہیں اور ہماری ٹیم اسے شاندار کور ڈیزائن اور معیاری فارمیٹنگ کے ساتھ ویب سائٹ پر شائع کرے گی۔

ہمارے رائٹر ڈیسک کی نمایاں خصوصیات:

  • آپ کی ہر تحریر کو معیاری PDF فارمیٹنگ اور خوبصورت کور ڈیزائن کے ساتھ ہماری ویب سائٹ پر بالکل مفت شائع کیا جائے گا۔
  • اس طرح آپ کی تخلیق کو لاکھوں قارئین تک پہنچنے کا بہترین اور باوقار موقع ملے گا۔
  • آپ کی تحریر کی اشاعت سے متعلق تمام اہم اپ ڈیٹس اور رہنمائی آپ کو براہِ راست ہماری طرف سے مل جائے گی۔

اپنی تخلیق جمع کروانے کا طریقہ:
اپنی تحریر بمعہ مکمل نام اور تعارف ہماری آفیشل ای میل پر ارسال کریں:

اپنی تحریر کی اشاعت کا سفر آج ہی شروع کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں