جون 2026 کا تازہ ترین شمارہ اب آن لائن دستیاب ہے!
ادب کی ترویج اور نئے لکھاریوں کی فکری آبیاری کے عزم کے ساتھ ہماری ڈائجسٹ ڈیجیٹل کا نیا شمارہ پیشِ خدمت ہے۔ اس بار ہم نے روایت اور جدت کا ایک حسین سنگم ترتیب دیا ہے تاکہ آپ کو ڈیجیٹل اسکرین پر بھی وہی چاشنی ملے جو ایک معتبر ادبی جریدے کا خاصہ ہوتی ہے۔
اس شمارے کی خاص جھلکیاں:
-
مدیرہ کی ڈائری: علینہ خان کے قلم سے نکلی وہ کسک جو “ہماری ڈائجسٹ ڈیجیٹل” کی بنیاد بنی۔
-
فادرز ڈے اسپیشل: “والد” کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی مضامین اور شفیق باپ کے لافانی رشتے پر مبنی کہانیاں۔
-
ناول و افسانے: بشریٰ ارشاد کا رومانوی ناول اور دیگر ممتاز لکھاریوں کے بہترین افسانے۔
صفحات پلٹیں اور پڑھیں! مکمل کتاب نیچے موجود ہے⬇️
