دل کا عالمی دن – ہماری ڈائجسٹ

Sale!

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 350.

Category:

Description

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا کے علاقوں میں ایک منٹ میں قریبا آٹھ لوگ قلبی امراض کے باعث فوت ہو جاتے ہیں ، جب کہ دنیا بھر میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد دل کی بیماریوں کے باعث ہر سال زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ہر پانچ میں سے ایک شخص اور ہرآٹھ میں سے ایک خاتون دل کی بیماری میں مبتلا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں